عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔
طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شیخ رشید کا مکمل طبعی معائنہ کیا جائے گا۔