اسرائیل کی سرکاری ایئرلائن نے جنوبی افریقہ کیلئے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ جوہانسبرگ کیلئے پروازیں مارچ کے آخر سے معطل رہیں گی۔
ایئرلائن کا کہنا ہے کہ پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ آئی سی جے کیس کے تناظر میں جنوبی افریقہ جانے کی اسرائیلیوں کی ڈیمانڈ میں کمی آنے پر کیا ہے۔