• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے، ملیحہ لودھی

 
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ آئی سی جے کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ رولنگ جنوبی افریقہ کے حق میں ہے۔ 

جیو نیو کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کہا کہ عدالت نے غزہ میں نسل کشی روکنے اور ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے، یہ مایوس کن ہے کہ جنگ بندی سے متعلق حکم نہیں آیا۔ 

سابق سفیر نے کہا کہ آئی سی جے نے حکم میں کہا کہ غزہ میں نسل کشی ہوئی ہے ثابت کرنا باقی ہے۔

قومی خبریں سے مزید