• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی خدشات: کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ، انتخابی جلسوں کیلئے این او سی لازمی قرار

کو ئٹہ (نمائندہ جنگ) حکومت بلوچستان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ میں دو ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی، خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئیگا،متعلقہ اداروں کو عوام کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ۔
ملک بھر سے سے مزید