• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس 609 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 609 پوائنٹس اضافے سے 63 ہزار 2 پر بند ہوا ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 626 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 

حصص بازار میں آج 26 کروڑ 35 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 10 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ 

پی ایس ایک کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 86 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 206 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید