• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی اور ن لیگ منافقت کی سیاست کرنا بند کریں، پرویز خٹک

نوشہرہ (نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ منافقت کی سیاست کرنا بند کریں، عوام نے روٹی کپڑا مکان، قائداعظم، اورتبدیلی کے نام پرحکومتیں دیکھ لیں، اب دھوکے میں نہیں آ ئیں گے، تحریک انصاف ماضی کا حصہ بن چکی ہے عمران خان نیازی کی غلط اور ہٹ دھرمی کی سیاست نے تحریک انصاف کا دھڑن تختہ کردیا ہے8فروری کے الیکشن میں تحریک انصاف مکمل صفایا ہوجائیگا ، مختلف سیاسی جماعتوں کے ا میدوار ایک بار پھر عوام کو سبز باغ دکھانے کیلئے میدان میں سرگرم عمل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید