• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کے خلاف ایک اور فردِ جرم کا امکان


فوٹو فائل
فوٹو فائل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

 9 مئی کے واقعات سے متعلق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔

 عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

قومی خبریں سے مزید