• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  تھانہ سمبڑیال کے علاقہ نشتر آباد میں پولیس نے ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں عبدالرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین