• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی اسپیکر عامر اوہانہ کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات

فوٹو بشکریہ عیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ عیر ملکی میڈیا

اسرائیلی ایوان کے اسپیکر عامر اوہانہ نے وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی امور کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی۔

اسرائیلی ایوان کے ترجمان کے مطابق، اسرائیلی اسپیکر اور امریکی مشیر کے درمیان یمن، لبنان، عراق اور شام میں بڑھتے علاقائی تنازعات پر بھی بات ہوئی۔

اسرائیلی ایوان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی  ملاقات کا ہدف حماس کی مکمل شکست ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید