• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: ووٹ ڈالنے کیلئے دلہا دولہن پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے

---فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
---فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں سجا سنورا جوڑا، دلہا اپنی دلہنیہ سمیت ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 کے پولنگ اسٹیشن میں دلہے نے اپنی دولہنیہ سمیت ووٹ کاسٹ کیا۔

دلہا میاں، ندیم کا جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ پہلے قومی فریضہ ادا کروں گا، ووٹ ڈالنے کے بعد پھر بارات واپسی کے لیے روانہ ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید