• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

آج لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضرِ صحت ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 252 ریکارڈ ہوا ہے۔

اے کیو آئی کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی ساتویں نمبر پر ہے جس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 173ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق مضرِ صحت فضائی معیار میں ماسک پہن کر بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید