• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹینس فیڈریشن کا اسلام آباد میں ٹینس کورٹ زینب نقوی سے منسوب کرنے کا اعلان

پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے اسلام آباد میں ٹینس کورٹ زینب نقوی سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔

واضح رہے کہ ٹینس پلیئر زینب نقوی گزشتہ شب حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئی تھیں۔

اس حوالے سے صدر پی ٹی ایف کا کہنا تھا کہ جس کورٹ پر آج زینب کو میچ کھیلنا تھا وہ ان کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید