• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدے کیلئے کوشاں، اسحاق ڈار سے ملاقات

صادق سنجرانی اور اسحاق ڈار—فائل فوٹو
صادق سنجرانی اور اسحاق ڈار—فائل فوٹو

موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدے کے لیے کوشاں ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پپر اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہنما ن لیگ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے لیڈر آف دی ہاؤس کے چیمبر میں اسحاق ڈارسے ملاقات کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید