نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
November 16, 2026 / 04:34 pm
ترک نائب وزیرِ خارجہ ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے
ترک نائب وزیرخارجہ موسیٰ کُلالکلکیا ای سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں ترک وفد کی قیادت کریں گے۔
November 15, 2026 / 10:08 am
پاکستان سمیت 17 مسلم ممالک کی غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی مذمت
پاکستان سمیت 17 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر مشترکہ اعلامیہ میں خان یونس کے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی مذمت ہے۔
November 14, 2026 / 06:10 pm
وزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے
تحسین ارطغرل اوغلو 30ویں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
November 14, 2026 / 02:31 pm
پاکستان کی آرامکو کی انتظامی عمارت پر حوثی حملے کی مذمت
پاکستان نے ریاض میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت پر حوثی باغیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی اور سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
November 09, 2026 / 10:13 pm
اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔
November 04, 2026 / 08:37 pm
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مبارکباد دی
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
November 01, 2026 / 07:55 pm
پاکستان، چین کا آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ مزید مضبوط بنانے کا عزم
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ مزید مضبوط بنانے کےلیے پر عزم ہیں۔
November 01, 2026 / 04:42 pm
پاکستان کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت
پاکستان نے ویٹو کے استعمال کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کے انعقاد کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔
October 27, 2026 / 12:00 pm
ایران کی جانب سے پاکستان کیلئے سرحدیں بند کرنے کی خبریں درست نہیں: ایرانی سفیر
ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ای فارم طریقہ کار میں تبدیلی سے ایران سے سامان کی ترسیل متاثر ہوئی،
October 25, 2026 / 06:54 pm
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اس ملاقات میں سی پیک، علاقائی روابط، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
October 25, 2026 / 12:17 pm
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
October 18, 2026 / 05:29 pm
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ کریں گے
مالدیپ کے کسی صدر کا 11 سال بعد پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا
October 18, 2026 / 03:11 pm
عوام کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ، وزارت خارجہ نے ’ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم‘ کا آغاز کردیا
نظام کو مزید آسان بناتے ہوئے شہریوں کے لیے اٹیسٹیشن کی فیس بھی آن لائن ادا کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
October 14, 2026 / 11:16 pm
پاکستان اور عمان کے درمیان 5 معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور عمان کے درمیان 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ موجود تھے۔
October 14, 2026 / 11:00 pm
عمانی وزیرِ خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کا 8 واں اجلاس آج منعقد ہو گا۔
October 14, 2026 / 11:01 am
وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں طالبہ کی خودکشی کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملہ پر وزارت داخلہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
October 10, 2026 / 04:46 pm
خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کو ہر قیمت پر روکنا ہو گا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
October 07, 2026 / 10:17 am
برطانوی وزیر کا پاکستان میں تعلیمی شراکت داری کیلئے 3 لاکھ پاؤنڈ گرانٹ کا اعلان
October 07, 2026 / 12:00 am
سعودی عرب میں ضروری فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ
مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے نمائندوں نے شرکت کی۔
October 05, 2026 / 11:28 pm
اسحاق ڈار نے خطے میں کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو اہم قرار دیدیا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے خطے میں کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو اہم قرار دیا ہے۔
October 03, 2026 / 06:00 pm
مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حملہ، پاکستان کی شدید مذمت
دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایسے غیر ذمے دارانہ اقدامات علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
October 02, 2026 / 11:07 am
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو مثبت قدم کے طور پر دیکھتے ہیں، روسی سفیر
پاکستان میں متعین روسی سفیر البرٹ پی خورئیو نے کہا روس مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو مثبت قدم کے طور پر دیکھتا ہے، مکہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں براہ راست تنازع کے نتیجے میں سامنے آیا تھا۔
October 01, 2026 / 09:55 pm
ایم ٹی آنر 25 بازیابی آپریشن میں عملے کے 5 ارکان جاں بحق، تین پاکستانی شامل ہیں: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے مطابق بحری جہاز ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی آپریشن کے دوران عملے کے 5 ارکان جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد میں 3 پاکستانی رفیع اللہ، کاشف عمر اور محمود انصاری شامل ہیں۔
September 30, 2026 / 07:07 pm
فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش جاری کردیا
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا، افغان فریق کو ڈیمارش گزشتہ روز پہنچایا گیا۔
September 27, 2026 / 09:15 pm
غزہ میں جنگ بندی برقرار، تمام خلاف ورزیاں ختم کی جائیں، آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا نیویارک میں غزہ پر اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔ جس کے مطابق پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیے اور یواے ای کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں غزہ میں مسلسل انسانی المیے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
September 22, 2026 / 07:37 pm
پاک، امریکا مشترکہ کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی
پاکستان اور امریکا نے مشترکہ کارروائی میں 463 کلو گرام کرسٹل میتھ پکڑلی۔
September 22, 2026 / 05:04 pm
پاکستان کی تمام 27 سیمنٹ فیکٹریوں میں ڈیجیٹل آئی سسٹم فعال ہوگیا
پاکستان کی تمام 27 سیمنٹ فیکٹریوں میں ڈیجیٹل آئی سسٹم فعال ہوگیا، ڈیجیٹل آئی سسٹم ایف بی آر کو پیداوار کا آزادانہ ریکارڈ فراہم کرتا ہے۔
September 22, 2026 / 05:00 pm
پاکستان و لیبیا کا تجارتی، تعلیمی، کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
لیبیا کے قائم مقام وزیرِ خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔
September 22, 2026 / 10:47 am
صوابی: 25 کروڑ روپے کی سگریٹس ایف بی آر ویئر ہاؤس سے غائب ہونے کا مقدمہ درج
ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور متعلقہ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے۔
September 22, 2026 / 10:30 am
امن کیلئے مذاکرات و سفارتکاری ہی قابلِ عمل راستے ہیں: اسحاق ڈار و عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ
اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں علاقائی صورتِحال میں مسلسل توانائی کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
September 19, 2026 / 03:42 pm
دستاویزات تصدیق کی فیس سرکاری اکاؤنٹ میں جاتی ہے، کوئی نقد وصول نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہ
وزارت خارجہ میں روزانہ 17 سے 18 ہزار دستاویزات کی تصدیق ہوتی ہے۔ اپوسٹیل نظام سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے شہریوں کے وقت اور اخراجات میں کمی آئی ہے: سجاد حیدر خان
September 17, 2026 / 06:44 pm
اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعاون، خطے کی صورتحال پر گفتگو
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔
September 15, 2026 / 09:43 pm
پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دیے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ
ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے یک طرفہ اقدامات مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے۔
September 07, 2026 / 09:09 am
اسحاق ڈار کا 6 ستمبر 1965ء کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پُرامن حل ضروری ہے۔
September 06, 2026 / 10:19 am
نارووال میں بارشوں سے متاثر ہندو مندر سے متعلق بھارتی دعویٰ مسترد
پاکستان نے بھارتی دعوے کو جھوٹ اور سیاسی مقاصد پر مبنی پراپیگنڈا قرار دے دیا۔
September 04, 2026 / 10:42 am
پاکستان کا نیا خارجہ سیکرٹری کون؟ وزیراعظم ہاؤس میں اہم فیصلے کا مرحلہ شروع
September 04, 2026 / 12:00 am