• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیر افضل نے پارلیمنٹ لاجز میں رہائش گاہیں مانگ لیں 

اسلام آ باد(آئی این پی ) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے نومنتخب پارٹی ارکان کیلئے پارلیمنٹ لاجز میں رہائش گاہیں مانگ لیں۔ قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے قبل پارلیمنٹ لاجز میں رہائشگاہوں کی الاٹمنٹ کیلئے اراکین نے رابطے کرنا شروع کردیے۔اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع نے کہا کہ رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ طے شدہ پالیسی کے مطابق کی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید