• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک بار پھر ہماری خواہش اور آرزو کو کچل دیا گیا، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک بار پھر ہماری خواہش اور آرزو کو کچل دیا گیا۔

اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب کرے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ فکر اس بات کی ہے کہ ایک الیکشن کے بعد مسلسل دوسرا الیکشن متنازع ہو تو پارلیمان کی کیا اہمیت ہوگی۔

انکا کہنا تھا کہ 2018 انتخابات کے بعد خیال تھا کہ 2024 کا الیکشن منصفانہ ہوگا۔

سربراہ جے یو آئی نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ ہمارے ملک کا سپریم ادارہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید