• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز آج اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری--- فائل فوٹو
عظمیٰ بخاری--- فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز آج اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بزدار اور چوہدری پرویز الہٰی دور کی باقیات ختم کرنے جارہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج صرف نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب کل ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید