• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے جمعہ کے روز اچانک بند کر دیئے گئے

پشاور (نمائندہ جنگ) خیبر پختونخوا کے تعلیمی ادارے جمعہ کے روز اچانک بند کر دیئے گئے اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کی روشنی میں طلبہ کو قبل از وقت چھٹی دیکر گھروں کو بھیج دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں تعلیمی اداروں کی ایک روز کے لئے بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے صرف فوری بندش کا حکم دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید