• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے سندھ کے تین اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تبادلے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے سندھ کے تین اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تبادلے کر دئیے گئے۔ایف آئی اے اے ڈی جی سائوتھ کی جانب سے جاری کئے گئے حکمنامے کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیع اللہ بھٹی کو اے ڈی جی سائوتھ آفس کراچی سے ایف آئی اے کرائم سرکل میرپور خاص حیدر آباد زون،اسسٹنٹ ڈائریکٹر راشد بھٹی کو ایف آئی اے کرائم سرکل میرپور خاص سے ایف آئی اے امیگریشن اینڈ اینٹی ہیومن اسمگلنگ کراچی سی پورٹ جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد اقبال کو امیگریشن اینڈ اینٹی ہیومن اسمگلنگ کراچی سی پورٹ سے اے ڈی جی آفس کراچی تعینات کرنے کے احکامات جاری کئیے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید