• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجازت نامے کے بغیر حج کرنا غیرقانونی ہے، سعودی وزارت

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ضروری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا غیرقانونی ہے۔

اپنے بیان میں سعودی وزارت کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر 50 ہزار سعودی ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ خلاف ورزی کرنیوالے تارکین وطن کو 6 ماہ جیل کی سزا ہوگی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق تارکین وطن کے 10 سال تک ملک میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید