• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کا اجلاس آج دوبارہ ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (آج) پیر کی سہ پہر تین بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا،جس کیلئے ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، سینیٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا ، جس میں ارکان کی طرف سے بل پیش ہونگے، قانون سازی بھی متوقع ہے جبکہ دیگر امور بھی نمٹائے جائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید