• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں نشے کے عادی شوہر نے چھریاں مار کر بیوی کو قتل کر دیا

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر اسلام نگر میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے چھریاں مار کر بیوی کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نے بیوی کے بعد خود کو اور بیٹی کو بھی چھریاں مار کر زخمی کر لیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے اور اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید