ملتان(سٹاف رپورٹر)چوری کی2 مختلف وارداتوں میں شہری موٹرسائیکل اور موبائل فون سے محروم ہو گئےتفصیل کے مطابق تھانہ چہلیک کے علاقے سے نامعلوم چور نے سعید احمد کی موٹر سائیکل چوری کر لی، تھانہ بی زیڈ کے علاقے میں نامعلوم چور نے اکبر کا موبائل فون چوری کر لیا،پولیس نے مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔