• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوام کو بڑی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج ایم کیو ایم نے انتخابات کے دوران اپنے ووٹرز، سپورٹرز اور عوام سے کئے گئے وعدے کی تکمیل کیلئے مسلم لیگ ن کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے اختیارات اور وسائل نچلی سطح پر تقسیم ہونگے اور اسی معاہدے کے تحت پاکستان ترقی کی منازل طے کریگا۔

ملک بھر سے سے مزید