• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ بند کیا جائے، سردار رحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری جی ڈی اے کے اطلاعات سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسکی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئی ایم ایف کی ایماء پر آئے روز کیا گیا اضافہ بند کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید