• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI رہنما عالیہ شہزاد لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا،پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد9 مئی توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب تھیں۔ عالیہ شہزاد تھانا سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید