• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسکرین گریب
اسکرین گریب

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی 73 روز بعد ہڑتال عارضی طور پر ختم کر دی۔

وکلاء سول عدالتوں کی منتقلی کے خلاف ہڑتال پر تھے۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ نئے چیف جسٹس ہائی کورٹ سے اُمید ہے، وہ ہمارا مطالبہ پورا کریں گے۔ 

قومی خبریں سے مزید