• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 293 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 19 پر آ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 65 ہزار 726 پوائنٹس پر بند ہواتھا۔

تجارتی خبریں سے مزید