• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔

چینی صوبے انہوئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق متاثرہ جگہوں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید