• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین کو الاؤنس،تنخواہیں عید سے پہلے اداکی جائیں ، واسا یونین رہنما

ملتان ( سٹاف رپورٹر)غازی یونین سی بی اے واسا،لیبرعلمدار یونین واسا،انصاف یونین واسا،مزدور یونین واسا گرینڈ الائنس کا اجلاس منعقد، رہنماؤں نے کہا کہ واسا میں ورک چارچ سمیت ملازمین کو عیدی الاؤنس اور تنخواہیں عید سے پہلے اداکی جائیں ، وزیر اعلی پنجاب تمام ڈیلی ویجزز ملازمین کو ریگولرکرنے کا حکم دیں،اجلاس میں ملک شفقت سمرا،ملک عباس مہوٹہ، ہدایت اللہ خلیل،مقداد صدیقی ،عدنان نور،مخدوم ارسلان ،سلیم،ملک اسلم نرگانہ،مہر غفورسیال،،راشد راجپوت،افضل شامی،حمزہ بٹ،غضنفر بلوچ ویگر شریک تھے۔
ملتان سے مزید