• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری، ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم

ملتان (سٹافرپورٹر) چوری و ڈکیتی کی مختلف وارداتوںمیں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے، تھانہ بی زیڈ کے علاقہ میں ناصر نے اے ٹی ایم سے رقم نکلوا کر باہر نکلا توچارمسلح افراد اس سے 50 ہزار روپے اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے، نشتر چوک سے زبیر کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی جب کہ تھانہ چہلیک کے علاقہ سے رحمٰن کا موبائل فون چوری کرلیا گیا۔
ملتان سے مزید