• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوسن روڈ کے تاجر وں کا چوری ،ڈکیتی بھتہ خوری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان شہر میں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی،بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائم میں اضافہ کے خلاف انجمن تاجران بوسن روڈ کے تاجر وں کا ٹائر جلا کر پولیس انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی اور احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرہ کی قیادت آل پاکستان انجمن تاجران جنوبی پنجاب وملتان شہر کے صدر عارف فصیح اللہ ،صدر انجمن تاجران بوسن روڈ ملک طارق ہانس نے کی،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے تاجر اور عام شہری کی زندگی اجیرن ہے۔
ملتان سے مزید