• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاونِ خصوصی و پرسنل سیکریٹری کا تقرر

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاونِ خصوصی و پرسنل سیکریٹری کا تقرر کر دیا گیا۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ذیشان عاشق ملک وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ صائمہ فاروق کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی پرسنل سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید