غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 414 ہوگئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سےاب تک 74 ہزار 787 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔