• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ادارہ خوراک کی غزہ میں قحط کے خطرے کی ایک بار پھر نشاندہی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عالمی ادارہ خوراک نے غزہ میں ممکنہ قحط کے خطرے کی ایک بار پھر نشاندہی کی ہے۔ 

روم سے عرب میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ خوراک شمالی غزہ میں غذائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔  

عالمی ادارہ خوراک کے مطابق دو سال سے کم عمر ہر تین میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔ 

عالمی ادارے کے مطابق شمالی غزہ کی 70 فیصد سے زیادہ آبادی بدترین فاقہ کشی میں مبتلا ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید