• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے بل ادا نہ کرنے پر ایف سی ایریا میں صارفین کے کنکشنز منقطع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بجلی کے بل ادا نہ کرنے پرایف سی ایریا میں صارفین کے کنکشنز منقطع کر دیے گئےکے ۔الیکٹرک کے مطابق ایف سی ایریا میں پی ڈبلیو ڈی کے صارفین پر 65 لاکھ روپے جبکہ لیاری کی لی مارکیٹ کے صارفین پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے واجبات کی وجہ سے کاروائی کی گئی تفصیلات کے مطابق پی ڈیلیو ڈی کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مہینوں سے بجلی کے بل ادا نہ کرنے والے صارفین کے کنکشنز منقطع کر دیے ہیں۔ ترجمان کے۔ الیکٹرک کے مطابق منقطع کیے گئے کنکشنز پر مجموعی طور پر 65 لاکھ سے زائد کے واجبات ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید