• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( جنگ نیوز )کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے کہا ہے کہ حکومت ادب و ثقافت کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے وہ منگل کو اپنے دفتر میں ساکنان شہر قائد کے چیف آرگنائز ر محمود احمد خان کی قیادت میں ان سے ملنے والے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔ اس موقع پر وفد کے ارکان میں خالدجمیل شمسی، ظفر ندیم صدیقی، توقیر اے خان ڈاکٹر شبیر آرائیں اور جمال اظہر شامل تھے ۔ کمشنر کو بتایا گیا کہ اس سال کراچی میں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو ایکسپو میں منعقد ہو گا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید