• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

دنیا بھر میں مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی۔

مسیحی عقائد کے مطابق اس روز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔

اس سلسلے میں مسیحی برادری کی جانب سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں عبادات ہوں گی۔ 

دوسری جانب سندھ حکومت نے یکم اپریل کو ایسٹر کے موقع پر مسیحی سرکاری ملازمین کے لیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید