• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری، دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری سے دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے دیرالبلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کی گاڑی پر بھی اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا جس میں 4 غیرملکی امدادی کارکنان اور فلسطینی ڈرائیور مارا گیا۔

دوسری جانب جاپان نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کی فنڈنگ بحال کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق یورپی کمیشن، کینیڈا، آسٹریلیا، سوئیڈن اور فن لینڈ بھی انروا فنڈنگ بحال کرچکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید