آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: تراویح جب مکمل ہوجاتی ہے، اس کے بعد اور وتر سے پہلے دعا کرنی چاہیے یا نہیں ؟
جواب: تراویح کے مکمل ہوجانے پر اجتماعی طور پر دعا کرنا درست ہے، البتہ اسے لازم سمجھنا درست نہیں۔
آج رمضان کا آخری جمعہ ہو سکتا ہے، یہ ماہِ مبارک ہم سے رخصت ہوا چاہتا ہے۔