• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالرز کے اضافے سے 2291 ڈالرز ہو گئی۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرز پریمیئم شامل کر کے 2311 ڈالرز فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید