• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کو غزہ جنگ کو فوری ختم کرنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کو فوری ختم کرنا ہوگا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل لوگوں کو مارنا بند کرے اور امن کی طرف لوٹے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو فلسطینیوں پر بمباری کی ویڈیوز جاری نہ کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ حملوں کی ویڈیوز جاری کرنے سے اسرائیل تعلقات عامہ محاذ پر ناکام ہورہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید