ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی۔
کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 932 روپے ہوگئی۔
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ، یعنی سات ارب 29 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی جو پچھلے سال اسی عرصے سے 38.7 فیصد زیادہ ہے۔
مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے بانڈز واپس یا تبدیل کروائے جاسکتے ہیں۔
کے الیکٹرک نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرا دی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھ کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس 2 دن کی گراؤٹ کے بعد 927پوائنٹس کے اضافے پر بند ہوا۔
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک جاری کردی،جس کے مطابق درآمدات ،بیرونی سرمایہ کاری ، زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی مصنوعات سال 2024 میں دنیا کے 200 سے زائد ملکوں نے خریدیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے پہلے کاروباری سیشن کے اختتام پر مثبت رجحان رہا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں5 لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) مارکیٹنگ کمپنیوں پر 5، 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 دسمبر تک 16.37 ارب ڈالر رہے۔
اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار روپے ہے، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 2024ء بیرونی سرمایہ میں بڑھی ہے، رواں سال کے 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 11.58 فیصد بڑھی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان ہے۔
صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں چند روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 116 روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا۔