• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

ایک بیان میں عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف کا بیرون ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔ 

وفاقی وزیر اطلاعات نے نے کہا کہ وزیراعظم کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم اور وفد کے ارکان سفری اخراجات اپنی ذاتی جیب سے ادا کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید