• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: مساجد میں وارداتیں کرنیوالے ملزم کو نمازیوں نے پکڑ لیا

فوٹو فائل
فوٹو فائل

راولپنڈی کے علاقے خیابان سرسید میں مساجد میں وارداتیں کرنے والے ملزم کو نمازیوں نے پکڑ لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مساجد میں نمازیوں اور اعتکاف میں بیٹھے شہریوں کا سامان چوری کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز اور شہریوں کے شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے 5 موبائل فون اور 2 لاکھ 83 ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید