متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی مرکزی ایڈہاک کمیٹی میں توسیع کردی گئی ہے۔
کراچی سے ذرائع کے مطابق امین الحق، فیصل سبزواری اور فرقان اطیب مرکزی ایڈہاک کمیٹی میں شامل کیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی 9 رکنی ایڈہاک کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہیں۔