• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اڈیالہ جیل جانے والی سڑک بند کر دی گئی۔

احتجاجی مظاہرے کی قیادت پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر نے کی۔

پولیس نے مظاہرین کو جیل کے مرکزی دروازے پر جانے سے روک دیا۔

مظاہرین نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے نعرے لگائے، جیل کالونی گیٹ سے آگے کی اجازت نہ دینے پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔

قومی خبریں سے مزید