• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری کی بالوجا قبا میں والدین کی قبروں پر حاضری

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید بینظیرآباد میں والدین کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری عید کے روز بالو جا قبا پہنچے، جہاں انہوں نے اپنے والدین کے مزار پر حاضری دی۔ 

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے والدین اور عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ 

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری بھی اس موقع پر صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔

قومی خبریں سے مزید