• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بات چیت کے دوران نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

مولانا فضل الرحمٰن نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور عید کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے عوام پر ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے دعا کی۔

قومی خبریں سے مزید