• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسکرین گریب
اسکرین گریب

پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اور چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے عیدالفطر لندن میں منائی۔

انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے لندن کی سڑکوں پر ٹہلنے کی ویڈیو شیئر کی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر نے سفید ٹراؤزر اور سرخ قمیض کے ساتھ آسمانی رنگ کا دوپٹہ پہنا تھا۔


ہانیہ عامر کے مداحوں نے ان کی اس پوسٹ پر خوب تعریف کی ہے۔

ایک مداح نے لکھا کہ لندن کی تو بات ہی اور ہے، بڑے بڑے لوگ بڑی بڑی باتیں۔

ایک اور مداح نے سوال کیا کہ یہ خوبصورت نظر آنے کی منظوری کہاں سے ملتی ہے؟

انٹرٹینمنٹ سے مزید